شعبہء خیاطی و مہندی ڈیزائن

معہد میں زیر تعلیم لڑکیوں میں اکثریت یتیم و یسیر و نادار طالبات کی ہے اللہ کرے کہ امت کی ہر بیٹی کا مستقبل روشن ہو اور نصیبہ نیک ہو خدا نخواستہ زندگی میں کوئی مشکل درپیش ہوتو اپنے اس ہنر و صلاحیت سے معاشی حالات پر قابو پا سکیں۔ تجربہ کار لیڈی ٹیلر کی نگرانی میں ٹیلرنگ اور خو بصورت دیدہ زیب مہندی ڈیزائن کر تربیت دی جا تی ہے۔