جماعت صغیر تا پنجم و اعدادیہ و دبلوم فی اللغتہ العربیہ کی تعلیم جامہ نظامیہ کے نصاب کے مطابق دی جا تی ہے۔اس کے علاوہ ہندی‘ تلگو‘انگلش‘حساب‘سائنس‘سماجی علم کی تعلیم کے لئے علاحدہ معلمات مقرر ہیں۔اسپوکن انگلش پر خاص توجہ دی جا تی ہے‘معہد سے فارغ طالبات کو (مولوی‘عالم‘فاضل‘کامل‘ڈاکٹریٹ) کی اعلیٰ تعلیم کے لئے کلیۃ البنات جامعہ نظامیہ میں داخلہ دلوایا جاتا ہے۔